عنوان: صبح و شام کی بھلائی اور برکت حاصل کرنے کی دعا (6363-No)

سوال: مفتی صاحب ! صبح و شام کی بھلائی اور برکت حاصل کرنے کی دعا بتادیں۔

جواب: صبح و شام کی بھلائی اور برکت حاصل کرنے کےلیے
صبح کے وقت یہ پڑھیں:
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ۔
ترجمہ: ہم نے اور ملک نے اللہ کے لیے صبح کی، جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے، اے اللہ ! میں آپ سے اس دن کی بھلائی، فتح، نصرت، برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں، اور اس دن اور اس دن کے بعد کی برائیوں سے پناہ مانگتا ہوں۔
شام کے وقت یہ پڑھیں:
أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَہِ اللَّیلَۃِ فَتْحَهَا وَنَصْرَهَا وَنُورَهاَ وَبَرَكَتَهَا وَهُدَاهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهَِا وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا۔
ترجمہ: ہم نے اور ملک نے اللہ کے لیے شام کی، جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے، اے اللہ ! میں آپ سے اس رات کی بھلائی، فتح، نصرت، برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں، اور اس رات اور اس رات کے بعد کی برائیوں سے پناہ مانگتا ہوں۔
(سنن لابی داؤد، باب ما یقول اذا اصبح، رقم الحدیث 5084)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (باب ما یقول اذا اصبح، رقم الحدیث: 5084، ط: دار ابن حزم)
قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ ، فَلْيَقُلْ : أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ ، ثُمَّ إِذَا أَمْسَى فَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ ".

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1003 Dec 29, 2020
subah or sham ki bhlai or barkat haasil karne ki dua, Dua / prayer to get goods and blessings of morning and evening

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.