عنوان: سونے کے لیے دائیں کروٹ پر لیٹنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا(6387-No)

سوال: مفتی صاحب ! سونے کے لیے دائیں کروٹ پر لیٹنے کے بعد کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب: سونے کے لیے دائیں کروٹ پر لیٹنے کے بعد یہ دعا پڑھیں:
اللَّهُمَّ ربّ السموات وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ ذِي شَرٍّ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ، اللَّهُمَّ، أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ، اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ، وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ.
ترجمہ: اے اللہ ! زمین، آسمان اور عرش عظیم کے رب، ہمارے اور ہر چیز کے رب، دانے اور گھٹلی کو پھاڑنے والے، تورات، انجیل اور فرقان کو اتارنے والے، میں ہر چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں کہ اس کی پیشانی آپ کی گرفت میں ہے، اے اللہ ! آپ ہی اول ہیں، آپ سے پہلے کچھ نہیں، آپ ہی آخر ہیں، آپ کے بعد کچھ نہیں، آپ ہی ظاہر ہیں، آپ کے اوپر کچھ نہیں، آپ ہی باطن ہیں، آپ کے علاوہ کچھ نہیں، ہمارے قرضے کو ادا فرما اور ہمیں فقر سے مستغنی فرما۔
(صحیح مسلم، باب ما يقول عند النوم وأخذ المضجع، رقم الحدیث: 6889)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح مسلم: (باب ما يقول عند النوم و أخذ المضجع، رقم الحدیث: 6889)
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيل قَالَ: كَانَ أَبُو صَالِحٍ يَأْمُرُنَا إِذَا أَرَادَ أَحَدُنَا أَنْ يَنَامَ: أَنْ يَضْطَجِعَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ، ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ، ربّ السموات وَرَبَّ الْأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَى، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالْفُرْقَانِ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ ذِي شَرٍّ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ، اللَّهُمَّ، أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُونَكَ شَيْءٌ، اقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ، وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 674 Dec 31, 2020
Sonay kae liyae dain kirwat pir laitnay kae baad purhi janae wali dua, Prayer for sleeping while laying down on right side

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.