عنوان: پسندیدہ چیز دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا(6429-No)

سوال: مفتی صاحب ! کوئی پسندیدہ چیز دیکھ کر کیا دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی پسندیدہ چیز دیکھتے، تو فرماتے:
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ
ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں، جس کی مہربانی سے تمام نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔
(سنن لابن ماجۃ، بَابُ فَضْلِ الْحَامِدِينَ، رقم الحديث: 3803)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابن ماجۃ: (بَابُ فَضْلِ الْحَامِدِينَ، رقم الحديث: 3803)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ أَبُو مَرْوَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى مَا يُحِبُّ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» ، وَإِذَا رَأَى مَا يَكْرَهُ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ»

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1607 Jan 06, 2021
pasandeda cheez dekh kar parhi jany wali dua, supplication for seeing the favourite,liked,pasandeda thing

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.