عنوان: ناپسندیدہ چیز دیکھ کر پڑھی جانے والی دعائیں(6434-No)

سوال: مفتی صاحب ! کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھ کر کیا دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب: (1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھتے، تو فرماتے:
الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ
ترجمہ: ہر حال میں تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔
(سنن ابن ماجه، بَابُ فَضْلِ الْحَامِدِينَ، رقم الحديث: 3803)
یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں:
(2) اَللّٰهُمَّ لَا يَأْتِي بِالْحَسَنَاتِ إِلَّا أَنْتَ، وَلَا يَدْفَعُ السَّيِّئَاتِ إِلَّا أَنْتَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِكَ
ترجمہ: اے اللہ ! آپ کے علاوہ کوئی بھلائیوں کو پہنچا نہیں سکتا اور آپ کے علاوہ کوئی برائیوں کو ہٹا نہیں سکتا اور گناہوں سے پھرنے اور عبادت کرنے کی طاقت تیرے ہی طرف سے ہے۔
(سنن ابی داؤد، بَابٌ فِي الطِّيَرَةِ، رقم الحديث: 3919)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابن ماجۃ: (بَابُ فَضْلِ الْحَامِدِينَ، رقم الحديث: 3803، ط: دار المعرفۃ)
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ أَبُو مَرْوَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى مَا يُحِبُّ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» ، وَإِذَا رَأَى مَا يَكْرَهُ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ»

سنن ابی داؤد: (بَابٌ فِي الطِّيَرَةِ، رقم الحديث: 3919، ط: دار ابن حزم)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَأبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: أَحْمَدُ: الْقُرَشِيُّ، قَالَ: ذُكِرَتِ الطِّيَرَةُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَحْسَنُهَا الْفَأْلُ وَلَا تَرُدُّ مُسْلِمًا، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يَكْرَهُ فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ لَا يَأْتِي بِالْحَسَنَاتِ إِلَّا أَنْتَ، وَلَا يَدْفَعُ السَّيِّئَاتِ إِلَّا أَنْتَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِكَ»

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1195 Jan 06, 2021
napasandeda cheez ko dekh kar parhi jany wali dua, supplication for dislike things

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.