عنوان: قنوتِ نازلہ کی دعا(6513-No)

سوال: مفتی صاحب ! قنوتِ نازلہ کی دعا بتادیں۔

جواب: اَللّٰهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ
ترجمہ: اے اللہ ! تو مجھے ہدایت دے کر، ان میں (داخل کر) جنہیں تو نے ہدایت دی ہے، اور مجھے عافیت دے کر، ان میں (شامل کر) جنہیں تو نے عافیت دی ہے، اور میری سر پرستی فرما، ان میں جن کی تو نے سرپرستی کی ہے، اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت عطا فرما، جو تو نے عطا کی ہیں، اور مجھے ان فیصلوں کے شر سے بچا، جو تونے کیے ہیں، اس لیے کہ تو ہی فیصلے کرتا ہے، اور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو سکتا، بیشک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا، جس کا تو دوست بن جائے، اور وہ معزز نہیں ہو سکتا، جس سے تو دشمنی کرے، اے ہمارے رب ! تو بہت بابرکت اور نہایت بلند ہے۔
(سنن لابي داؤد، بَابُ الْقُنُوتِ فِي الْوِتْرِ، رقم الحديث: 1425)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابي داؤد: (بَابُ الْقُنُوتِ فِي الْوِتْرِ، رقم الحديث: 1425، ط: دار ابن حزم)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ، قَالَ: قَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ عَنْهُمَا: عَلَّمَنِي رَسُولُ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ، - قَالَ ابْنُ جَوَّاسٍ: فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ: - «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ»

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 841 Jan 18, 2021
Qunoot e Nazila ki Dua, Qanoot e Nazila, Dua e Qunoot e Nazila, Qunoot e Nazla, Qunoot e Nazlah, Qunoot-e-Nazila, Qunut, Qunut dua, Dua e Qunoot, Dua of Qunoot e Nazila, Supplication for Qunoot e Nazila, Dua of Qanoot e Nazila, Qanoot, Qunut

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.