عنوان: وراثت کی تقسیم کئی سال بعد ہو، تو اس میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟(6557-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! میرے والد صاحب کا جب انتقال ہوا، تب ہم سب بہت چھوٹے تھے، اس وقت سے لے کر آج تک میراث تقسیم نہ ہو سکی، تقریباً 20 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، اب ہم کس اعتبار سے تقسیم کریں؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ

جواب: صورتِ مسئولہ میں ترکہ موجودہ قیمت کے حساب سے تقسیم ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

عمدۃ القاری: (229/23، ط: دار احیاء التراث العربی)
المواريث فرائض وفروضا لما أنها مقدرات لأصحابها ومبينات في كتاب الله تعالى ومقطوعات لا تجوز الزيادة عليها ولا النقصان منها۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1137 Jan 23, 2021
Wirasat ki taqseem kai saal baad ho to is mein konsi qeemat ka aitbaar hoga?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Inheritance & Will Foster

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.