عنوان: ثابت قدمی، حسنِ عبادت، سچی زبان اور قلبِ سلیم کے لیے دعا(6774-No)

سوال: مفتی صاحب! ثابت قدمی، حسنِ عبادت، سچی زبان اور قلبِ سلیم کے لیے دعا ارشاد فرمادیں۔

جواب: ثابت قدمی، حسنِ عبادت، سچی زبان اور قلبِ سلیم کے لیے اس دعا کا اہتمام کریں:

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْأَلُكَ عَزِيمَةَ الرُّشْدِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْأَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْأَلُكَ لِسَانًا صَادِقًا وَقَلْبًا سَلِيمًا، ‏‏‏‏‏‏وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْتَغْفِرُكَ مِمَّا تَعْلَمُ إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ.

ترجمہ: اے اللہ میں تجھ سے اسلام پر ثابت قدمی مانگتا ہوں، اور نیک کام کے ارادے کو مانگتا ہوں،
اور تجھ سے تیری نعمتوں کی شکر گزاری کو اور اچھی عبادت کو مانگتا ہوں، اور سچی زبان اور سلامت رہنے والا دل مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں ان برائیوں سے، جن کو تو جانتا ہے، اور تجھ سے ان بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، جن کو تو جانتا ہے، اور ان گناہوں سے بخشش چاہتا ہوں، جن کو تو جانتا ہے، بے شک تو ہی غیب جاننے والا ہے۔
(جامع الترمذی، رقم الحدیث: 3407)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن الترمذی: (رقم الحدیث: 3407، ط: دار الحدیث)
حدثنا محمود بن غيلان، قال: حدثنا أبو أحمد الزبيري، قال: حدثنا سفيان، عن الجريري، عن أبي العلاء بن الشخير، عن رجل من بني حنظلة، قال: صحبت شداد بن أوس في سفر، فقال: ألا أعلمك ما كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا أن نقول: اللهم إني أسألك الثبات في الأمر، وأسألك عزيمة الرشد، وأسألك شكر نعمتك، وحسن عبادتك، وأسألك لسانا صادقا، وقلبا سليما، وأعوذ بك من شر ما تعلم، وأسألك من خير ما تعلم، وأستغفرك مما تعلم إنك أنت علام الغيوب.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 383 Feb 11, 2021
saabit qadmi husn e ibadat sachi zuban or qalb e saleem kay liye dua, Prayer for steadfastness, good worship, truthful speech and a pure heart

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.