عنوان: اللہ کے عذاب سے محفوظ رہنے کے لیے دعا(6892-No)

سوال: مفتی صاحب ! اللہ کے عذاب سے بچنے کے لیے دعا ارشاد فرمادیں۔

جواب: اللہ کے عذاب سے محفوظ رہنے کے لیے دعا
اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
ترجمہ: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اللہ کے عذاب سے، اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے، اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنے سے، اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کے فتنے سے۔
(سنن النسائي، الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، رقم الحديث: 5531)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن النسائی: (الِاسْتِعَاذَةُ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، رقم الحديث: 5531، ط: دار المعرفۃ)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: « عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ»

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 760 Feb 24, 2021
allah kay azab say mehfooz rehne kay liye dua, Dua / prayer to be protected from the punishment of Allah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.