عنوان: دعا کے صحیح الفاظ اور ترجمہ(7431-No)

سوال: مفتی صاحب! ان دعاوں کے صحیح تلفظ اور ترجمہ بتادیں:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِاُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ.
اَللّٰہُمَّ اصْلِحْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم.
اَللّٰہُمَّ ارْحَمْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم.
اَللّٰہُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ.

جواب: دعا کے صحیح الفاظ درج ذیل ہیں:
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِاُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ
اَللّٰہُمَّ اصْلِحْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اَللّٰہُمَّ ارْحَمْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اَللّٰہُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
ترجمہ:
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! حضرت سیِّدُنا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اُمَّت کی بخشش فرما۔
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! حضرت سیِّدُنا محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمَّت کی اصلاح فرما۔
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! حضرت سیِّدُنا محمدصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمَّت پر رحم فرما۔
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ! حضرت سیِّدُنا محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمَّت سے مصیبتیں دور فرما۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 4138 May 04, 2021
dua kay sahi alfaaaz or tarjuma, Correct words and translation of a dua / prayer

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.