عنوان: دوسرے ملک میں رہنے والوں کا میراث میں حصہ(7457-No)

سوال: مفتی صاحب ! ہمارے علاقہ میں ایک صاحب کا انتقال ہوا ہے، ان کے کچھ ورثاء دوسرے ملک میں رہتے ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان کو بھی مرحوم کی میراث میں سے حصہ ملے گا؟

جواب: مرحوم کے تمام شرعی ورثاء اپنے حصوں کے بقدر وراثت میں حقدار ہوتے ہیں، چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہتے ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (کتاب الفرائض، 768/6، ط: دار الفکر)
اختلاف الدار لا يؤثر في حق المسلمين كما في عامة الشروح حتى إن المسلم التاجر أو الأسير لو مات في دار الحرب ورث منه ورثته الذين في دار الإسلام، كما في سكب الأنهر.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 494 May 10, 2021
dossray mulk mai rehne walon ka meeras mai hissa, Share of the inheritance of those living in another country

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Inheritance & Will Foster

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.