عنوان: کیا میت کے لئے نوافل پڑھ کر ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟(107780-No)

سوال: مفتی صاحب ! کیا میں اپنے مرحوم والد کے لئے نوافل پڑھ کر ایصالِ ثواب کرسکتا ہوں اور میں ان نوافل میں کیا نیت کروں گا؟

جواب: جس طرح عام نوافل میں نفل کی نیت کی جاتی ہے، اسی طرح نیت کرکے اس کا ایصالِ ثواب میت کو کیا جاسکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی الدر المختار مع رد المحتار:

ولا عبرۃ بنیۃ متأخرۃ عنھا علی المذھب وجوزہ الکرخی رحمہ اللہ الی الرکوع و کفی مطلق نیۃ الصلاۃ وان لم یقل ﷲ لنفل وسنۃ راتبۃ وتراویح علی المعتمد اذ تعیینھا بوقوعھا وقت الشروع، والتعیین احوط، ولا بد من التعیین عند النیۃ

(قولہ وکفی الخ) أی بان یقصد الصلوۃ بلا قید نفل أو سنۃ أو عدد (قولہ لنفل) ھذا بالاتفاق۔

(ج: 1، ص: 417، ط: دار الفکر)

وفیہ ایضا:

تنبیہ: صرح علماؤنا فی باب الحج عن الغیر بان للانسان ان یجعل ثواب عملہ لغیرہ صلاۃ أو صوماً أو صدقۃ أوغیرھا کذا فی الھدایۃ، بل فی زکاۃ التتارخانیۃ عن المحیط: الافضل لمن یتصدق نفلاً أن ینوی لجمیع المؤمنین والمؤمنات لانھا تصل الیھم ولا ینقص من أجرہ شیٔ اھـ ھو مذھب اھل السنۃ والجماعۃ۔

(ج: 2، ص: 243، ط: دار الفکر)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Views: 28

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com