عنوان: حاملہ بیوی سے صحبت(7938-No)

سوال: مفتی صاحب ! حاملہ بیوی سے کتنے عرصے تک صحبت کرسکتے ہیں؟

جواب: حاملہ بیوی سے مباشرت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، البتہ اگر طبی اعتبار سے حمل یا بیوی کو نقصان پہنچنے کا غالب گمان ہو، تو پھر صحبت کرنا ناجائز ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (203/3، ط: دار الفکر)
ولو تضررت من كثرة جماعه لم تجز الزيادة على قدر طاقتها
حيث قال: ومقتضى النظر أنه لا يجوز له أن يزيد على قدر طاقتها، أما تعيين المقدار فلم أقف عليه لأئمتنا.

فتاوٰی عثمانی: (409/4، ط: مکتبہ معارف القرآن)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1409 Jul 06, 2021
haamila biwi say suhbat , Having intercourse with a pregnant wife

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Nikah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.