عنوان: ناپاک صابن پاک کرنے کا طریقہ(108346-No)

سوال: حضرت مفتی صاحب ! اگر صابون میں ایک دو قطرے پیشاب کے گر کر سوکھ‌ گئے ہوں، تو صابون پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب: صورتِ مسئولہ میں اگر صابن کو اچھی طرح دھونے سے صابن کی اوپر والی تہہ پانی کے ساتھ بہہ جائے، اور دھونے والے کو یہ یقین ہو جائے کہ نجاست زائل ہوگئی ہے، تو صابن پاک ہو جائے گا۔

دلائل:




الھدایہ:(74/1،ط:مکتبہ رحمانیہ)
و النجاسۃ ضربان، مرئیۃ و غیر مرئیۃ، فماکان منھا مرئیا، فطہارتھا بزوال عینھا، آلا ان یبقی من اثرھا ما یشق ازالتہ، و ما لیس بمرئی فطہارتہ ان یغسل حتی غلب علی ظن الغاسل انہ قد طہر۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 180
napak sabun / soap pak karne / karnay ka tariqa / tareqa

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2022.