سوال: مفتی صاحب! بچپن سے سنتے ہوئے آرہے ہیں کہ قیامت میں ایک قبر سے ستر مردے نکلیں گے، آج بھی جب قبرستان جائیں تو قبرستان بھرا ہوا دیکھ کر لوگ یہی بات کررہے ہوتے ہیں، اس بات کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: قبر سے تعیین کے ساتھ ستر مردے اٹھائے جانے کی بات صرف لوگوں کی بنائی ہوئی ہے، اس بات کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza