عنوان: ناپاک کپڑوں کے ساتھ پاک چیزوں پر بیٹھنا(8734-No)

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب ٹپکنے کا مسئلہ ہے اور وہ صرف نماز کے وقت ہی کپڑے بدلتا ہے، باقی اوقات میں اس کا لباس ناپاک ہی رہتا ہے، اب اگر وہ کہیں بیٹھتا ہے، اور اسکا لباس دوسری چیزوں کو چھوتا ہے، تو ان دوسری چیزوں کی پاکی اور ناپاکی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: سوال میں پوچھی گئی صورت میں اگر ناپاک گیلے کپڑے کا اثر (رنگ، بُو، ذائقہ اور تری) دوسری پاک چیز پر ظاہر ہو جائے، تو وہ چیز ناپاک ہو جائے گی، اور اگر اس ناپاک گیلے کپڑے کا اثر دوسری پاک چیز پر ظاہر نہ ہو، تو وہ ناپاک نہیں ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

حاشية الطحطاوي: (ص: 158، ط: دار الكتب العلمية)
ولو ابتل فراش أو تراب نجسا" وكان ابتلالهما "من عرق نائم" عليهما "أو" كان من "بلل قدم وظهر أثر النجاسة" وهو طعم أو لون أو ريح "في البدن والقدم تنجسا" لوجودها بالأثر "وإلا" أي وإن لم يظهر أثرها فيهما "فلا" ينجسان.
"كما لا ينجس ثوب جاف طاهر لف في ثوب نجس رطب لا ينعصر الرطب لو عصر" لعدم انفصال جرم النجاسة إليه. واختلف المشايخ فيما لو كان الثوب الجاف الطاهر بحيث لو عصر لا يقطر فذكر الحلواني أنه لا ينجس في الأصح وفيه نظر لأن كثيرا من النجاسة يتشربه الجاف ولا يقطر بالعصر كما هو مشاهد عند ابتداء غسله فلا يكون المنفصل إليه مجرد نداوة إلا إذا كان النجس لا يقطر بالعصر فيتعين أن يفتى بخلاف ما صحح الحلواني "ولا ينجس ثوب رطب بنشره على أرض نجسة" ببول أو سرقين لكونها "يابسة فتندت" الأرض "منه" أي من الثوب الرطب ولم يظهر أثرها فيه.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 568 Nov 08, 2021
napak kapro ke / kay sath pak chezo / chezon per / par bethna

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.