سوال:
السلام علیکم، محترم ! میری بیوی کا "سنبل" ہے، براہ کرم اس نام کا معانی بتادیں۔
جواب: سنبل (Sunbul) کا معنی ہے: گیہوں کا خوشہ یا ایک قسم کا خوشبودار پودا۔ یہ نام اپنے معنی کے لحاظ سے رکھنا جائز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
المعجم الوسیط: (باب السین، 453/1، ط: دار الدعوۃ)
(السنبل) جزء النبات الذی یتکون فیہ الحب والناردین وھو نبات یستخرج من جذور بعض انواعہ عطر مشھور (ج)سنابل
القاموس الوحید: (مادہ: سنب، ص: 807، ط: ادارہ اسلامیات)
السنبل: خوشہ گیہوں وغیرہ،بالی ایک خوشبو دار پودا، ج: سنابل۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی