عنوان: "مِنحہ" نام کا صحیح تلفظ(8942-No)

سوال: مفتی صاحب ! منحہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟ اور یہ نام "مَنحہ" میم پر زبر کے ساتھ یا مِنحہ میم کے نیچے زیر کے ساتھ کس طرح درست ہے؟ برائے مہربانی راہنمائی فرمادیں

جواب: "مِنحہ" میم کے زیر کے ساتھ ہے، جس کا معنی ہدیہ اور تحفہ ہے، اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

لسان العرب: (607/2، ط: دار صادر، بیروت)
منح: مَنَحَه الشاةَ والناقَةَ يَمْنَحه ويَمْنِحُه: أَعاره إِياها ... وَهِيَ ‌المِنْحة والمَنِيحة. ... وَلَا تَكُونُ المَنِيحةُ إِلَّا المُعارَةَ لِلَّبَنِ خَاصَّةً، والمِنْحةُ: مَنْفَعَتُهُ إِياه بِمَا يَمْنَحُه..... وَقَدْ تَقَعُ ‌المِنْحةُ عَلَى الْهِبَةِ مُطْلَقًا لَا قَرْضاً وَلَا عَارِيَةً.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1067 Dec 20, 2021
"minha" naam ka sahe / sahee talafuz

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.