عنوان: وضو میں اسکارف (scarf) پر مسح کرنے کا حکم(8990-No)

سوال: مفتی صاحب! میری رہائش نیو یارک میں ہے، وہاں ملازمت والی جگہ پر ہم نے اسکارف (scarf) پہنا ہوا ہوتا ہے، کبھی اتنا زیادہ وقت نہیں ہوتا کہ ہم اسکارف اتار کر وضو کرلیں تو کیا ہم اس پر مسح کر سکتے ہیں؟

جواب: واضح رہے کہ چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، لہذا اسکارف کے اوپر مسح کرنے سے وضو نہیں ہوگا، بلکہ اسکارف اتار کر یا اس کے نیچے ہاتھ ڈال کر سر پر مسح کرنا ضروری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (المائدۃ، الآیۃ: 6)
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ وَإِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوا وَإِنْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ مِنْهُ مَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ وَلَكِنْ يُرِيدُ لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ o

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1004 Dec 27, 2021
waju me / mein scarf or mozo / mozon /

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Purity & Impurity

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.