عنوان: نمازِ جنازہ کی دعا(100965-No)

سوال: مفتی صاحب جنازے کی نماز میں کتنی دعائیں ہیں؟ کوئی چھوٹی دعا ہے کسی کو یاد کرنی ہے؟

جواب:
اس سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ نماز جنازہ کی جو مسنون دعائیں ہیں، انہیں یاد کر لیا جائے، تاہم کسی کو وہ دعائیں یاد نہ ہوں تو صرف "اللّھم اغفر للمؤمنین والمؤمنات " بھی پڑھ لے، تو سنت ادا ہوجائے گی۔
اگر یہ بھی نہ ہوسکے تو نماز جنازہ کی چار تکبیریں کہہ لیں، تو بھی نماز ادا ہوجائے گی۔

میت و جنازہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

23 Jan 2020
جمعرات 23 جنوری - 27 جمادى الاول 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com