عنوان: میاں یا بیوی کے انتقال کی صورت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کے لیے نامحرم ہو جانا(9837-No)

سوال: میاں بیوی میں سے اگر کوئی مرجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہوجاتے ہیں؟

جواب: شوہر کے انتقال کی صورت میں عورت کی عدت وفات پوری ہونے تک نکاح من وجہِِ باقی رہتا ہے، اسی وجہ سے عورت اپنے شوہر کو غسل و کفن دے سکتی ہے، جبکہ عورت کے انتقال کی صورت میں نکاح بالکلیہ ختم ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے شوہر اجنبی ہو جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (باب صلاة الجنازة، 91/3، ط: زکریا)

والنکاح بعد الموت باقٍ إلی أن تنقضي العدة بخلاف ما إذا ماتت فلا یغسلہا؛ لانتہاء ملک النکاح لعدم المحل فصار أجنبیًا.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 876 Sep 29, 2022
mia / shohar / khawan ya biwi / zonja k intiqal ki sorat me / mein mia biwi ka aik dosrey k liye namehram hojana

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.