سوال:
لوگ کہتے ہیں کہ بچے کے انتقال کے بعد کچھ دن تک صبح شام کسی غریب مسکین کو دودھ دیناچاہیے، کیا یہ صحیح ہے؟
جواب: یہ لوگوں کی بنائی ہوئی (من گھڑت) باتیں ہیں، شریعت کا ایسی باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی