سوال:
مفتی صاحب! زوریز نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب: واضح رہے کہ لفظِ "زوریز" کا معنی تلاش کے باوجود نہ مل سکا، البتہ لفظِ " ضَوریز" کا معنی جاننے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:
https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=7800
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص کراچی