resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: ایف بی ایس (FBS) کے اسلامک اکاؤنٹ کے ذریعے کرنسی کا کاروبار (10490-No)

سوال: ایف بی ایس کے اسلامک اکاؤنٹ جسے اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ بھی کہا جاتا ہے، اس سے کرنسی ٹریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: سوال میں ذکر کردہ ادارہ اگر مستند علمائے کرام کی زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق اپنے معاملات سرانجام دے رہا ہو تو ان کے ذریعے کاروباری معاملہ کرنا شرعاً درست ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


fbs k islamic account k zarye currancy / currency ka karobar / business

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial