عنوان: بیٹی کی شادی اور مکان کی تعمیرات میں اللہ کی مدد شامل حال ہونا(1052-No)

سوال: سنا ہے کہ دو کاموں میں اللہ جل شانہ کی مدد شامل حَال ہو جاتی ہے:۱) بیٹی کی شادی ۲) مکان کی تعمیرات میں، کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب: ہر وہ کام جو نیک نیتی اور ثواب کی نیت سے کیا جائے، اس میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی رعایت کی جائے، تو وہ اللہ کی رضا اور ثواب کا باعث ہے۔
صرف ان دو کاموں کے بارے میں کوئی خاص فضیلت نہیں آئی ہے، بلکہ ہر کام کی یہ فضیلت ہوسکتی ہے، لہذا ان دو کاموں کی تحدید نہیں کرنی چاہیے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 284 Mar 20, 2019
Allah tala ki madad kis amal per hoti hay, Which deeds result in help of Allah Almighty?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.