عنوان: اعلی اور ادنی پتی ملا کر بیچنے کا حکم(10700-No)

سوال: ہمارا چائے کی پتی کا کاروبار ہے، جس میں ہم اعلی اورادنی چائے مکس کرکے درمیانی قیمت پر بیچتے ہیں اور گاہک کو بھی یہ طریقہ معلوم ہے، کیا یہ کام ازروئے شریعت جائز ہے اور اگر نہیں تو جائز طریقہ کیا ہے؟ مہربانی فرماکر راہنمائی فرمائیں۔

جواب: اگر یہ بات گاہک کے علم میں ہو کہ اعلی اور ادنی چائے کی پتی ملائی گئی ہے تو مذکورہ طریقہ کے مطابق چائے بیچنا شرعا درست ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابن ماجة: (755/2، ط: دار احیاء الکتب العربیة)
عن واثلة بن الأسقع رضی اللہ عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من باع عيبا لم يبينه، لم يزل في مقت الله ولم تزل الملائكة تلعنه»

الدر المختار مع رد المحتار: (47/5، ط: دار الفکر)
لا يحل كتمان العيب في مبيع أو ثمن؛ لأن الغش حرام (قوله؛ لأن الغش حرام) ذكر في البحر أو الباب بعد ذلك عن البزازية عن الفتاوى: إذا باع سلعة معيبة، عليه البيان وإن لم يبين قال بعض مشايخنا يفسق وترد شهادته، قال الصدر لا نأخذ به. اھ. قال في النهر: أي لا نأخذ بكونه يفسق بمجرد هذا؛ لأنه صغيرة. اھ.
قلت: وفيه نظر؛ لأن الغش من أكل أموال الناس بالباطل فكيف يكون صغيرة.

واللہ تعالیٰ أعلم بالصواب
دار الافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 428 Jul 13, 2023
aala / qeemti / achi or adna / kam qeemt patti / tea mila kar bechne / bechney ka hokom /hokum

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.