سوال:
مفتی صاحب! سنا ہے کہ عورت کے لیے صرف الٹے ہاتھ پر مہندی لگانا جائز نہیں ہے؟ کیا یہ درست بات ہے؟ رہنمائی فرمائیں.
جواب: واضح رہے کہ عورتوں کے لیے صرف ایک ہاتھ پر بھی مہندی لگانا جائز ہے، یہ کہنا کہ "صرف الٹے ہاتھ پر مہندی لگانا ناجائز ہے" لوگوں کی بنائی ہوئی منگھڑت بے بنیاد بات ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
حاشية ابن عابدين: (6/ 362،ط: سعيد)
ويكره للإنسان أن يخضب يديه ورجليه، وكذا الصبي إلا لحاجة بناية، ولا بأس به للنساء اه مزيد اه ط.
واللّٰه تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی