عنوان: مسجد کا پانی گھر لیجانے کا حکم(1164-No)

سوال: السلام علیکم، مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ ایک مسجد کے چندے سے ٹنیکی بنائی اور موٹر لی، کیا ان دونوں کو عام لوگوں کے لئے استعمال کرسکتے ہیں، یعنی پانی عام لوگ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: مسجد کا پانی مسجد ہی کے مصالح میں استعمال کیا جانا چاہیے، مسجد سے باہر لے جانا جائز نہیں ہے، البتہ اگر مسجد میں مالی تعاون کرنے والے حضرات کی اجازت ہو، تو مسجد کا پانی باہر لے جانا جائز ہےاور اگر اجازت نہ ہو، تو مسجد کا پانی باہر لے جانا جائز نہیں ہے۔
جہاں اجازت میں شک ہو، تو وہاں مسجد کا پانی باہر لے جانے میں احتیاط کرنی چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الهندية: (465/2، ط: دار الفکر)
وعند أبي محمد - رحمه الله تعالى - إذا استقى الناس من السقاية وسكنوا الخان والرباط ودفنوا في المقبرة زال الملك ويكتفى بالواحد لتعذر فعل الجنس كله، وعلى هذا البئر والحوض، ولو سلم إلى المتولي صح التسليم في هذه الوجوه، كذا في الهداية ذكر في المبسوط أن الفتوى على قولهما في هذه المسائل وعلى إجماع الأمة، كذا في المضمرات ولا بأس بأن يشرب من البئر والحوض ويسقي دابته وبعيره ويتوضأ منه، كذا في الظهيرية وإذا جعل السقاية للشرب فأراد أن يتوضأ منها اختلف المشايخ فيه، وإذا وقف للوضوء لا يجوز الشرب منه وكل ما أعد للشرب حتى الحياض لا يجوز منها التوضؤ، كذا في خزانة المفتين.

البحر الرائق: (275/5، ط: دار الکتاب الاسلامی)
وفي التوضؤ من السقاية إذا اتخذها للشرب اختلاف المشايخ ولو اتخذها للتوضؤ لا يجوز الشرب منه بالإجماع وفي الاستقاء من السقاية وإسقاء الدواب اختلاف والأصح أنه لا يجوز إلا الاستقاء للشرب إذا كان قليلا لأنه في معنى الشرب والأصح عدم جواز أخذ الجمد إلى بيته لأن الجمد لتبريد ماء السقاية لا للأخذ

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 2980 Mar 30, 2019
Masjid ka pani ghar lejanay ka hukum , Order to take water from the mosque to home

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Rights & Etiquette of Mosques

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.