سوال:
محترم مفتی صاحب ! براہ کرم مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
آجکل کریم اوربائیکیا کی جو سروس چل رہی ہیں، ان سروس کےتحت اپنی گاڑی لگا کر روزگار حاصل کرنا شرعا کیسا ہے؟
جواب: محترم ! آپ کو اس سروس کی کونسی شق بظاہر ناجائز نظر آتی ہے، جس کی بنا پر آپ نے سوال کیا ہے، اس کو واضح کریں پھر اس کا حکم واضح کیا جائے گا ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی