resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: دبئی اسلامی بینک(1301-No)

سوال: کیا میزان بینک کی طرح دبئی اسلامی بینک بھی علماء کی نگرانی میں چل رہا ہے؟ اور اس کے ساتھ معاملات کرسکتے ہیں؟

جواب: واضح رہے کہ دبئی اسلامی بینک میں بھی، میزان بینک کی طرح تمام عقود (Transactions ) کی نگرانی باقاعدہ طور پر مستند مفتی حضرات کررہے ہوتے ہیں، اس لیے جن حضرات کو ان مفتی حضرات کی رائے پر اعتماد ہے، ان کے لیے اسلامی بینک سے معاملہ کرنے کی گنجائش ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Dubai Islami Bank, Islamic Bank of Dubai / Dubai Islami Bank

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Loan, Interest, Gambling & Insurance