سوال:
ہمارے نبی ﷺ کی سیرت اور ان کی پوری زندگی کے متعلق جاننے کے لیے ایک عام مسلمان کو کون سی کتاب پڑھنی چاہیے؟
جواب: ایک عام مسلمان کو سیرت سے آگاہی کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے:
1) سیرت خاتم الانبیاء (مفتی محمد شفیع عثمانی رحمۃ اللہ علیہ)
2) سیرت المصطفیٰ (مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ)
3) نشر الطیب فی ذکر الحبیب (مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ)
4) النبی الخاتم (مولانا مناظر احسن گیلانی رحمۃ اللہ علیہ)
5) اسوۂ رسول اکرم ﷺ (ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمۃ اللہ علیہ)
والله تعالىٰ أعلم بالصواب
دارالافتاء الإخلاص، کراچی