عنوان: عورت کا قبرستان جانے کا حکم(101503-No)

سوال: اگر کسی عزیز کی وفات ھونے پر صبر نہیں آرہا ہو تو کیا عورت مکمل برقعہ میں قبرستان جا سکتی ہے؟

جواب:


اگر بے صبری کا اظہار، سینہ پیٹنا، بال نوچنا یا گریبان پھاڑنا وغیرہ نہ ہو اور فتنہ و فساد کا خطرہ بھی نہ ہو تو عورت با پردہ اپنے محرم کے ساتھ قبرستان جا سکتی ہے، ورنہ نہیں۔

میت و جنازہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

23 Jan 2020
جمعرات 23 جنوری - 27 جمادى الاول 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com