سوال:
اگر نماز کے دوران کوئی چیز منہ میں ہو تو اس کو تھوک سکتے ہیں؟
جواب: اگر نماز میں کوئی چیز تھوکنے کی ضرورت پیش آجائے ہو تو ایک ہاتھ سے رومال وغیرہ میں نکال کر جیب میں رکھ لینے سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی