عنوان: کتا پالنے سے روزانہ ثواب میں دو قیراط کی کمی حدیث کی تحقیق(1741-No)

سوال: کتا پالنے سے روزانہ ثواب میں دو قیراط کمی ہوتی ہے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں ! یہ روایت بخاری شریف میں موجود ہے۔
حدثنا عبد الله بن دينار، قال: سمعت ابن عمررضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" من اقتنى كلبا ليس بكلب ماشية او ضارية، نقص كل يوم من عمله قيراطان".( صحيح البخاري: كِتَاب الذَّبَائِحِ وَالصَّيْد، بَابُ مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَيْسَ بِكَلْبِ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ، حدیث نمبر:5480)
ترجمہ:
عبداللہ بن دینار نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایسا کتا پالا جو نہ مویشی کی حفاظت کے لیے ہے اور نہ شکار کرنے کے لیے، تو روزانہ اس کی نیکیوں میں سے دو قیراط کی کمی ہو جاتی ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 423 Jul 05, 2019
kutta palne say mutalliq hadees ki tehqeeq, Confirmation of Hadith, Hadees, Narrations related to the dog breeding

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.