عنوان: ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت   (101969-No)

سوال: مفتی صاحب ! ساڑھے باون تولہ چاندی کی کیا قیمت بنتی ہے؟

جواب: آج بتاریخ 11 اگست 2019 کراچی میں ایک تولہ چاندی کی قیمت ایک ہزار ایک سو دس روپے (1110) ہے، اس حساب سے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت اٹھاون ہزار دو سو پچھتر (58275) روپے بن رہی ہے۔

قربانی و عقیقہ میں مزید فتاوی

24 Aug 2019
ہفتہ 24 اگست - 22 ذو الحجة 1440

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com