عنوان: تحفہ دینے کی نیت سے خریدے ہوئے لاکٹ پر زکوة کا حکم(2025-No)

سوال: السلام علیکم، حضرت رہنمائی فرمائیں کہ اگر تحفہ کی نیت سے دینے کیلئے لیے گئے سونے کے لاکٹ کو سال ہوگیا، تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہوگی؟ جزاک اللہ

جواب: تحفہ دینے کی نیت سے خریدا گیا لاکٹ جب تک تحفے میں نہیں دیا گیا ہے، اس وقت تک خریدنے والے کی ملکیت ہے ، لہذا اگر اس پر سال گزرگیا تو زکوة لازم ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار: (261/2، ط: سعید)
(وسببه) أي سبب افتراضها (ملك نصاب حولي) نسبة للحول لحولانه عليه (تام) ۔۔الخ
(فارغ عن دين له مطالب من جهة العباد)۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 704 Aug 30, 2019
tuhffa/tofha/niyat/niat/khardeey/laukit/zakaat/hukum, order of zakaat on a necklice with intentation of gift

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.