عنوان: فوٹو گرافی کی کمائی   (102057-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ فوٹو گرافی کی کمائی حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب:
واضح رہے کہ کسی جاندار کی فوٹو گرافی جائز نہیں ہے، اور جو کام جائز نہیں ہے، اس کی اجرت بھی ناجائز ہے، البتہ غیر جاندار کی فوٹو گرافی کی کمائی جائز ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوال و جواب کیلئے وزٹ کریں)
http://AlikhlasOnline.com

کذا فی صحیح البخاري:
عن عبداللّہ بن مسعود قال: سمعت النبيَّ صلّی اللّہ علیہ وسلّم یقول:”إن أشد النّاس عذابا عنداللّہ المصورون“
(صحیح البخاري:رقم:۵۹۵۰، باب بیان عذاب المصورین یوم القیامة)۔

تجارت و معاملات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com