سوال:
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
"المیزان انویسٹمنٹ" میں منافع کے لیے رقم لگانا کیسا ہے؟
جواب: المیزان انویسٹمنٹ کے معاملات کی نگرانی مستند علمائے کرام کر رہے ہوتے ہیں، لہٰذا جن حضرات کو ان علمائے کرام پر اعتماد ہو، ان کے لئے المیزان میں انویسٹمنٹ کرنا درست ہے اور اس میں ملازمت کرنا بھی درست ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی