عنوان: ایک وقت کے فرض پڑھنے والے کے پیچھے دوسرے وقت کی فرض نماز پڑھنا (21359-No)

سوال: محترم مفتی صاحب! کیا عصر کی جماعت میں امام کے پیچھے ظہر کی نیت کی جا سکتی ہے اور اس کے بعد عصر ادا کرلیں تاکہ جماعت کا ثواب بھی ہو اور ترتیب بھی برقرار رہے؟

جواب: واضح رہے کہ عصر کی فرض نماز پڑھنے والے کے پیچھے ظہر کی فرض نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الهداية: (59/1، ط: دار احياء التراث العربي)
قال: " ولا من يصلي فرضا خلف من يصلي فرضا آخر " لأن الاقتداء شركة وموافقة فلا بد من الاتحاد ... الخ

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 253 Oct 08, 2024

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.