سوال:
مفتی صاحب ! دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
جواب: اس سوال سے متعلق دارالافتاء الاخلاص کی طرف سے پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے، لھذا آپ اپنا جواب اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=1254
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی