عنوان: کاسمیٹکس سامان کی خرید و فروخت کا حکم(2272-No)

سوال: کاسمیٹکس اشیاء (میک اپ اور بناؤ سنگھار کی اشیاء) کی تجارت کے متعلق تفصیلات اگر مل جائیں، تو مہربانی ہوگی.

جواب: کاسمیٹکس سامان کی خرید و فروخت میں اصول یہ ہے کہ اگر یہ اشیاء حلال چیزوں سے بنائی گئی ہوں، تو ان کی تجارت اور استعمال جائز ہے، اور اگر حرام یا ناپاک اشیاء سے بنائی گئی ہوں، تو ان کی تجارت کرنا، استعمال کرنا یا کسی کو ہدیہ میں دینا، سب امور ناجائز و حرام ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (206/1، ط: دار الفکر) 
وشعر المیتة غیر الخنزیر علی المذہب وعظمہا وعصبہا... إلخ طاہر.

تکملۃ فتح الملہم: (561/1، ط: مکتبۃ الأشرفیۃ، دیوبند)
وأما الزیت والسمن ونحوہما من الأدہان التي أصابتہا نجاسۃ خارجیۃ ففیہا خلاف بین العلماء۔ وقال الجمہور: یجوز الانتفاع بہا في غیر الأکل وہو قول أبي حنیفۃ وأصحابہ۔

الأشباہ و النظائر: (252/1)
الأصل في الأشیاء الإباحۃ حتی یدل الدلیل علی عدم الإباحۃ ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 2332 Oct 16, 2019
cosmetics saman ki kharid o farokht ka hokom / hokum, Order / Rulinf for sale and purchase of cosmetics items.

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.