resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: میت کا بوسہ لینے کا حکم (24843-No)

سوال: مفتی صاحب! میت کا بوسہ لینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب: واضح رہے کہ میت کو عقیدت و محبت کی وجہ سے بوسہ دینا جائز ہے، بشرط کہ میت کسی غیر محرم (خواہ مرد ہو یا عورت) کی نہ ہو،کیونکہ غیر محرم کا بوسہ لینا جائز نہیں ہے، اسی طرح شوہر اپنی مرحومہ بیوی کو بوسہ نہیں دے سکتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

حا‎‎شية ان عابدين : (2/ 198،ط : سعيد)
(ويمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح) منية۔۔(وهي لا تمنع من ذلك)
(قوله ويمنع زوجها إلخ) أشار إلى ما في البحر من أن من شرط الغاسل أن يحل له النظر إلى المغسول فلا يغسل الرجل المرأة وبالعكس.

حاشيةالطحطاوي علی مراقي الفلاح(ص:573،ط:رشيدية)


واللّٰه تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza