سوال:
اگر میں رکوع کی حالت میں ہوں اور مجھے پچھلی رکعت کا چھوٹا ہوا سجدہ یاد آجائے تو کیا میں سجدے میں چلا جاؤں؟
جواب: جی ہاں! اگر آپ کو رکوع کی حالت میں چھوٹا ہوا سجدہ یاد آجائے تو آپ رکوع سے ہی سجدے میں چلے جائیں اور سجدہ کرنے کے بعد وہ رکوع دوبارہ کر لیں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رد المحتار: (254/2)
قال فی شرح المنیة حتی لو ترک سجدة من رکعة ثم تذکرہا فیما بعدہا من قیام أو رکوع أو سجود فإنہ یقضیہا ولا یقضی ما فعلہ قبل قضائہا مما ہو بعد رکعتہا من قیام أو رکوع أو سجود، بل یلزمہ سجود السہو فقط، لکن اختلف فی لزوم قضاء ما تذکرہا فقضاہا فیہ، ․․․ ففی الہدایة أنہ لا تجب إعادتہ بل تستحب ․․․ وفی الخانیة أنہ یعیدہ ․․․ والمعتمد ما فی الہدایة، فقد جزم بہ فی الکنز وغیرہ فی آخر باب الاستخلاف وصرح فی البحر بضعف ما فی الخانیة
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی