عنوان:
خواتین کے لیے سورج گرہن کے وقت گھر میں نماز اور دیگر اعمال کرنے کا حکم(3009-No)
سوال:
مفتی صاحب ! سورج گرہن کے وقت گھر میں خواتین کو کیا اعمال کرنے چاہیے؟
جواب: واضح رہے کہ سورج گرہن کے وقت عورتوں کے لیے گھروں میں انفرادی طور پر نماز، استغفار، ذکر و دعا میں مشغول رہنا سنت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الدر المختار: (باب الکسوف، 184/2، ط: سعید)
(صلی الناس فرادی) رکعتین او اربعا وھو افضل کما قدمناہ، والنساء یصلینھا فرادی کما فی الاحکام.
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Sooraj Grahan ki Namaz Parhnay ka Tareeqa, Suraj, Grihan, Grehan, Padhnay, Parhne, Tarika, Tareqa,
Procedure of praying Salah of Solar Eclipse, Solar Eclipse prayer, method, how to pray at time of solar eclipse