عنوان: سال پورا ہونے کے بعد موجودہ مالیت پر زکوۃ لازم ہے(3087-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! میں نے ایک لاکھ روپیہ لگا کر ایک کاروبار شروع کیا، اور سال کے پورا ہونے پر میرا کاروبار بڑھ کر پانچ چھ لاکھ روپے تک ہو گیا، کیا مجھے کاروبار سے ہونے والے نفع کے بعد جو رقم حاصل ہوئی، اس پر زکوۃ فرض ہوگی، یا جتنا پیسہ میں نے کاروبار میں لگایا تھا، اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: واضح رہے کہ سال مکمل ہونے کے بعد جب زکوۃ کی ادائیگی کا وقت آئے، تو اس وقت جتنی رقم آپ کے پاس موجود ہوگی، اس پر زکوۃ واجب ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

(کتاب الزکاۃ، 181/1، ط: زکریا)
ومن کان لہ نصاب فاستفاد في أثناء الحول مالا من جنسہ ضمہ إلی مالہ وزکاہ سواء کان المستفاد من نمائہ أو لا، وبأي وجہ استفاد ضمہ سواء کان بمیراث أو ہبۃ۔۔۔الخ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 204 Jan 03, 2020
Saal poora honay kay baad maujoodah maaliat par zakat laazim hay, sal, pora, pura, hone, ke, mojoodah, maaliyat, per, lazim, he, Zakat is obligatory on the current value after completion of the year, present amount and zakat

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.