عنوان: مطالعے کی کتابوں پر زکوۃ واجب نہیں(3092-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر ایک شخص کی لائبریری ہو، جس میں مطالعہ کے لیے ہزاروں کے حساب سے کتابیں رکھی ہوں، اور ان کی قیمت کئی لاکھ ہو، تو کیا ان کتابوں پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: صورت مسؤلہ میں اگر وہ کتابیں مطالعہ کیلئے ہوں، اور تجارت کے لئے نہ ہوں، تو ان پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الفتاوی الھندیۃ: (کتاب الزکاۃ، 172/1)
ومنہا فراغ المال عن حاجتہ الاصلیۃ فلیس فی دورالسکنیٰ وثیاب البدن واثاث المنازل… وکذا کتب العلم ان کان من اہلہ وآلات المحترفین کذا فی السراج الوہاج۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 262 Jan 03, 2020
Mutaaliay ki kitaboon par zakat wajib naheen, mutala kutub, mutalia, Zakat is not obligatory on study books, Zakat on reading books

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.