عنوان:
چار لاکھ کی گاڑی قسطوں پر پانچ لاکھ میں خریدنا(3293-No)
سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب! ایک گاڑی نقد خریدنے پر چار لاکھ میں مل رہی ہے، اگر اسی گاڑی کو قسطوں پر لیا جائے، تو قسطوں پر لینے کی صورت میں ہر ماہ پچاس ہزار روپے کی قسط ادا کرنی پڑتی ہے، جس سے اس کی کل قیمت پانچ لاکھ بن جاتی ہے، کیا اس طرح قسطوں پر بازاری قیمت سے زیادہ لینے کی صورت میں یہ عقد صحیح ہوگا؟
جواب: واضح رہے کہ مذکورہ عقد صحیح ہے، بشرطیکہ جو قیمت ایک بار مقرر ہوگئی ہو، پھر اس میں کمی زیادتی نہ کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الھدایہ: (کتاب البیوع، 76/3)
لان للاجل شبہا بالمبیع الاتری انہ یزاد فی الثمن لاجل الاجل۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Chaar laakh ki gaari qiston par paanch laakh mein khareedna, char, lakh, gari, kiston, per, panch, main, kharedna,
Buying a car worth Rs 4 lakh in installments for Rs 5 lakh, buying a car on installments