سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب! میرے والد صاحب کا دو سال پہلے انتقال ہو گیا، میں گھر میں سب سے بڑا ہوں، پورے گھر کی کفالت میں اکیلا کر رہا ہوں، سوال یہ کرنا تھا کہ کیا میں زکوۃ کی رقم اپنے بہن بھائیوں کو دے سکتا ہوں یا نہیں؟
جواب: واضح رہے کہ اگر آپ کے بھائی بہن مستحق زکوة ہیں تو ان کو زکوۃ دینا جائز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الفتاوی الھندیہ: (190/1)
والأفضل في الزکاۃ والفطر والنذور الصرف أولا إلی الإخوۃ والأخوات، ثم إلی أولادہم، ثم إلی الأعمام والعمات ثم إلی أولادہم ثم إلی الأخوان والخالات۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی