عنوان: مسجد میں داخل ہوتے وقت دعا کب پڑھنی چاہیے؟(3361-No)

سوال: مفتی صاحب ! مسجد میں داخل ہونے کی دعا مسجد کے دروازے پر پڑھی جائے گی یا مسجد کی حدود شروع ہونے پر پڑھی جائے گی؟

جواب: واضح رہے کہ مسجد کا جو حصہ نماز کے لیے مخصوص ہے، اور جس حصہ پر مسجد کے احکام جاری ہوتے ہیں، (مثلاً: جنبی کا مسجد میں داخل نہ ہونا، اور معتکف کا بلاضرورت مسجد سے باہر قدم نہ رکھنا وغیرہ) اس میں داخل ہوتے وقت دعا پڑھنی چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح مسلم: (کتاب صلوٰۃ المسافرین، 248/1)
عن أبي أسید قال : قال رسول اللہ ﷺ : ’’ إذا دخل أحدکم المسجد فلیقل : ’’ اللہم افتح لي أبواب رحمتک ‘‘ ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1970 Jan 16, 2020
Masjid mein daakhil hotay waqt dua kab parhni chahiey, main, dakhil, hote, hue, padhni, chahiay, When should dua be recited while entering the mosque?, entering the masjid, when to recite dua

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Rights & Etiquette of Mosques

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.