سوال: مطالعہ کے لیے تفسیر کی کوئی ایسی کتاب تجویز فرما دیں، جس میں روایات کی صحت کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہو، مزید یہ بھی رہنمائی فرما دیں کہ اس مقصد کے لیے تفسیر ابن کثیر کا مطالعہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: "تفسیر ابن کثیر" عربی زبان میں ایک عمدہ تفسیر ہے، چونکہ عام لوگوں کو عربیت سے واقفیت نہیں ہوتی، اس لیے عوام کے لیے اردو زبان میں سب سے آسان ترجمہ مفتی تقی عثمانی صاحب کا "آسان ترجمہ قرآن " اور مفتی شفیع صاحب کی تفسیر "معارف القرآن" ہے۔ واللہ تعالٰی اعلم بالصوابدارالافتاء الاخلاص،کراچی
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation of Quranic Ayaat
Copyright © AlIkhalsonline 2024. All right reserved.
Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com
Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.