عنوان: کیا منہ بولے بیٹے کے ساتھ حج پر جانا جائز ہے؟ (3575-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر عورت اپنے منہ بولے بیٹے کے ساتھ حج پر جائے تو کیا اس کا حج ادا ہو جائے گا؟ کیا منہ بولا بیٹا محرم شمار ہوگا؟

جواب: واضح رہے کہ عورت کا بغیر محرم کے سفر پر جانا جائز نہیں ہے، اور منہ بولا بیٹا شرعاً محرم نہیں ہے، لہذا عورت نامحرم کے ساتھ حج پر جانے کی وجہ سے گناہگار ہوگی، البتہ حج ادا ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (الاحزاب، الآیۃ: 4)
وَمَا جَعَلَ اَدْعِیَآئَکُمْ اَبْنَآئَکُمْ ذٰلِکُمْ قَوْلُکُمْ بِاَفْوَاہِکُمْ۔۔۔۔الخ

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 514 Feb 21, 2020
Kia, moonh, munh, bolay, baitay, kay, saath, hajj, par, jaana, jaaiz, hay, he, moonh bolay, betay, Is it permissible to go on Hajj with an adopted son, Going on hajj with adopted son, Verbal son, son by words only

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.